Abdullah Sameer – My Journey From Islam

أَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ Does He who created not know, while He is the Subtle, the Acquainted? (67:14)

خواتین،اسلام میں کمتر نوع

اسلام مردوں کی طرف سے مردوں کے لیے ایک مذہب ہے۔ خواتین کو حقوق دینے کا اسلام کا بیانیہ سچ نہیں ہے۔ اسلام نے ہو سکتا ہے عورتوں کو کچھ حقوق دیے ہوں جو ان کے پاس نہیں تھے، لیکن اس نے اس وقت کے حساب سے ان کے حقوق منجمد کردیے لہٰذاوہ مزید کبھی حاصل نا کرسکیں۔ اس کے ساتھ ساتھ، اسلام میں بہت سے حقوق یکطرفہ ہیں کیا یہ خدا کے لیے زیادہ معقول نا ہوتا کے وہ عام اصول بھیجتا جیسا کے” خواتین کے ساتھ اچھا سلوک کرو جو کہ ہم ہر ثقافت پر لاگو کرسکتے بجائے سخت قوانین کے جو جلد ہی جدید معاشروں میں فرسودہ بن جائیں۔

(more…)

احادیث کی ساکھ

کیا صحیح حدیث قابل اعتماد ہو سکتی ہے؟  کیا یہ سچ میں ممکن ہے محمد کے الفاظ کو نسل در نسل یاد کیا گیا تھا اور صحیح سلامت آگے پہنچایا؟ کیا ایسا ممکن ہے کہ عین انہی الفاظ کو یاد رکھا گیا ہو پیغمبر محمد کی وفات اور اس وقت کے درمیان تک جب حدیث کے پہلے راوی نے ان کو ریکارڈ کرنا شروع کیا؟ پہلے پہل کے مسلمان حدیثوں کو لکھنے میں ہچکچاہٹ کا شکار تھے کیونکہ اس نے انہیں ایسا کرنے سے منع کیا تھا۔ کتنا عرصہ تھا اس وقت کے درمیان جب اس نے اصل میں کہا اور جب ریکارڈ کیا گیا۔ ہم کیسے جانتے ہیں کہ جن لوگوں نے کہا وہ غلط ، قابل اعتماد نہیں تھے؟  علماء اس کی تفریق کرنے کے لیے ایک نقطہ نظر کے ساتھ آئے کہ کون سچ کہ رہا تھا اور کس کی اچھی یاداشت تھی اور اصل میں آیااس سے ملا ہے جس سے وہ که رہا ہے کہ ملا ہے ۔ کیا یہاں واقعی کسی بات کی ضمانت ہے؟ اگر کوئی جو” سچا تھا” اس نے جھوٹ بولنے کا فیصلہ کیا، کیا ہم کبھی جان پائیں گے کہ محمد نے واقعی ایسا کچھ کہا تھا یا نہیں

(more…)

گود لینا اور زینب

زینب سے شادی کرنے کے لیے محمد نے گود لینا ختم کردیا اور تمام اچھایاں جو اس سے آتی تھیں۔ لے پالک بچے اب اجنبی سمجھے جاتے گھر میں رہتے ہوئے خاندانی نام لینے  یا ریگولر بچے کی طرح وارثت لینے کے کسی حق کے بغیر۔ اس کے ساتھ محرم(خونی رشتے) کے قوانین نے بچے کے ساتھ تنہائی میں ہونا مشکل بنا دیا۔ آخری نتیجہ یہ ہے مسلمان مشکل سے کبھی بچے گود لیتے ہیں۔ الله یہ یقینی بنانا چاہتا تھا کہ سب کو معلوم ہو کہ وہ اپنے لے پالک لڑکوں کی سابقہ بیویوں سے شادی کرسکتے ہیں تو اس نے محمد کی زینب سے شادی کروائی( یا ہوسکتا ہے محمد اسے پسند کرتے تھے)۔

(more…)

اسلام میں طلاق

اسلام میں طلاق کے قوانین ایک بہترین مثال ہیں ناقص نظام کی جو کہ غیر مستحکم اور ناپائیدار خاندانی حالات کی طرف لے جاتے ہیں۔یہ خاندان میں بہت زیادہ تکالیف اور مشکلات کا باعث بنتے ہیں۔ ایک مسلمان کے طور پر، طلاق کے قوانین مجھے بہت زیادہ الجھن میں ڈال دیا کرتے تھے۔ مجھے سمجھ نہیں آتی تھی کے کس طرح ایک کامل بہترین ہستی ایسے قوانین لاۓ گی جو کہ اچھی طرح ڈیزائن نہیں کۓ گئے۔ مسلمان خاندانوں میں خوفناک اور عظیم مصائب ہیں ان بہت بری طرح سے تیار کردہ قوانین کی وجہ سے۔ مرد اکثر طلاق کے الفاظ بول کر پچھتاتے ہیں،اور عورتیں اکثر اپنے آپ کوقصوروار محسوس کرتی ہیں ” اپنے شوہروں کو غصہ دلانے” اور اس کے طلاق کہنے کی وجہ بننے پر۔ یہ ان خاندانوں کے لیے بہت خوفناک دکھ اور ذہنی غم کی وجہ بنتا ہے جو اس صورتحال میں پھنس جاتے ہیں۔

(more…)

خدا کے لیے گھڑی ساز ہونے کی دلیل

خدا کے وجود کے دلائل میں سے ایک دلیل بذات خود فطرت ہے. یہ حقیقت کہ ہمارے پاس آنکھیں ہیں, پھیپھڑے،دماغ,اعضاء،اور کام کرتا جسم ہے۔ہم خوف اور حیرت سے اپنے جسموں اور کائنات کودیکھتےہیں اور کہتے ہیں “یقیناایک خدا ہوگا”۔

لاسکی میکانک دلیل( جسے گھڑیاں بنانے والا قیاس یا بعض اوقات زہین نمونہ کہا جاتا ہے)دعوہ کرتا ہے کہ اگر آپ ایک گھڑی کو دیکھتے ہیں تو آپ جانتے ہیں کہ اسکا کوئی بنانے والا ہوگا۔اسی طرح جب آپ فطرت کی طرف دیکھتے ہیں اور بہت خصوصی طور پر، ہم انسانوں کی پچیدگیوں کی طرف، تو آپ فرض کرسکتے ہیں کے ایک تخلیق کار ہے یہ گھڑی کی طرح ہے۔

 

 

 

(more…)